Islamic Whatsapp Status offers a beautiful way to express your faith and share inspiring messages. Our collection includes a variety of Islamic Status updates that reflect the teachings of Islam, providing wisdom and guidance. Each status is thoughtfully crafted to resonate with your spiritual journey and enhance your connection with your faith. Explore our selection of Islamic Whatsapp Status to find the perfect words that inspire and uplift. Whether you seek daily reminders, motivational quotes, or expressions of gratitude, our Islamic Status updates are designed to enrich your life and the lives of those who read them. Let these statuses be a source of inspiration and peace.
Islamic WhatsApp Status
مسجد میں ہی کیوں ڈھونڈھتے ہو خدا کو
وہ تو وہاں بھی موجود ہے جہاں تم گناہ کرتے ہو
انسان کا دل توڑنے والا شخص
اللّٰہ کی تلاش نہیں کر سکتا
مصروف زندگی نماز کو مشکل بنا دیتی ہے
لیکن نماز مصروف زندگی کو بھی آسان بنا دیتی ہے
تیری قسمت کا لکھا تجھ سے کوئی نہیں لے سکتا
اگر بھروسہ ہے رب پر تو تجھے وہ بھی
مل جائے گا جو تیرا ہو نہیں سکتا
نظر کے سامنے اک دن ضرور آتا ہے
یہ حسن فانی ہے کیونکر غرور آتا ہے
کسی بھی کریم یا پاؤڈر سے کچھ نہیں ہوتا
نماز پڑھنے سے چہرے پہ نور ہوتا ہے
بے شک اللہ کے ذکر میں دلوں کا اطمینان ہے
جب تمہاری مشکل حد سے زیادہ بڑھنے لگے
تو سمجھ لو کہ اللہ تمہیں کوئی بلند مقام دینے والا ہے
توبہ کرنے والوں کی صحبت میں بیٹھو
کیونکہ وہ سب سے زیادہ نرم دل ہوتے ہیں
خدا ہمارے مقدر میں پتھریلے راستے لکھتا ہے
تو ہمیں مضبوط جوتے بھی بخشتا ہے
Islamic Whatsapp Status Images
مٹ جائے گناہوں کا تصور ہی جہاں سے
اگر ہو جائے یقیں کہ خدا دیکھ رہا ہے
ہمارے مانگنے میں کمی ہو سکتی ہے
ﷲ کے دینے میں نہیں
بول نہیں سکتے تو رو لیا کرو
وہ رب آنسو بھی پڑھ لیتا ہے
گناہ کی کثرت گناہ کے ڈر
اور احساس کو ختم کر دیتی ہے
زبان کا کہا دنیا سنتی ہے
اور دل کا کہا اللہ سنتا ہے
ساری دنیا کا سکون ایک طرف
اور ﷲ سے بات کرنے کا سکون ایک طرف
عبادت صرف جائے نماز پر نہیں ہوتی
یہ میٹھی زبان سے اچھے الفاظ سے
اور خوبصورت رویوں سے بھی ہوتی ہے
نماز کی فکر کو اپنے اوپر مسلط کر لو
الله کی قسم دنیا کی ہر فکر سے آزاد ہو جاو گے
اور کامیابی تمھارے قدم چوم لے گی
Islamic Whatsapp Status Urdu
جو انسان یہ سمجھتا ہے کہ اللّہ جو کرتا ہے
وہ ہمارے لیے بہتر ہوتا ہے وہ کمال کا ایمان رکھتا ہے
تم بس اللہ پر یقین رکھو کیسے ملے گا
یہ سوچنا تمہارا کام نہیں
جب کچھ نہ کر سکو تو رو لیا کرو
اللّه تو دلوں کے چھپے ہوئے راز بھی جانتا ہے
بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
مشکل وقت پر صبر کرنا اور بہتر وقت پر
شکر کرنا یہ مومن کی پہچان ہے
آج انسان پریشان ہے
کیونکہ اس کے پاس
ہر چیز کے لیے وقت ہوتا ہے
سوائے نماز پڑھنے کے
غلط پاسورڈ سے تو موبائل بھی نہیں کھلتا
تو غلط اعمال سے جنت کے دروازے کیسے کھلیں گے
جو آنسو اللّٰہ پاک کی آغوش میں بہائے جائیں
اللّٰہ ان کا بھرم کبھی نہیں ٹوٹنے دیتا
Islamic Status ko doston ky sath share karein. Our Urdu, Hindi, English, or Pnjabi main shayari, Quotes k liye website ko visit karein. Islamic Or Poetry k related Videos k liye INSTAGRAM pr visit karein. Shukriya!